پنجاب میں پھر زلزلے کے جھٹکے ‘ لوگ گھبرا کر گھروں سے باہر نکل آئے

November 6, 2015 2:03 pm0 commentsViews: 29

لاہور( نیوز ڈیسک) زلزلے کے جھٹکوں نے لاہور‘ قصور‘ شیخو پورہ ‘ننکانہ‘ پنڈی بھٹیاں‘ حافظ آباد اور گرد و نواح میں لوگوں کو ہراساں کردیا‘ پنجاب کے مختلف اضلاع میں جھٹکے محسوس کرتے ہی لوگ کلمہ طیبہ پڑھتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے‘ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت3.1 بتائی گئی ہے‘ جبکہ گہرائی35 کلو میٹر تھی۔

Tags: