بلدیہ کا نارتھ ناظم آباد میں چارجڈ پارکنگ شروع کرنے کا اعلان

November 6, 2015 2:02 pm0 commentsViews: 22

کراچی( اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی نارتھ ناظم آباد میں مرکزی روڈ کے دونوں جانب فائیو اسٹار چورنگی سے سخی حسن چورنگی تک شادی لانز کے سامنے چارجڈ پارکنگ شروع کررہی ہے جس کیلئے عوام اور متعلقہ افراد سے15 یوم کے اندر اعتراضات اور مشاورت طلب کی گئی ہے‘ مقررہ وقت کے اندر کوئی اعتراض موصول نہ ہونے کی صورت میں بلدیہ عظمیٰ کراچی قانون کے مطابق مذکورہ مقام پر چارجڈ پارکنگ شروع کردیگی۔

Tags: