بلاول بھٹو نے پیپلز پارٹی کے ضلعی عہدیداروں کا اجلاس آج طلب کرلیا

November 6, 2015 2:08 pm0 commentsViews: 19

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے کراچی کے تین اضلاع کے پارٹی عہدیداروں کا اجلاس آج( جمعہ) بلاول ہائوس میں طلب کرلیا ہے ‘اجلاس میں ضلع ملیر‘ ضلع جنوبی اور ضلع غربی کے صدور پارٹی چیئرمین کو بلدیاتی انتخابات کی سرگرمیوں کے حوالے سے آگاہ کریں گے‘ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا جائیگا اور انتخابات کے تیسرے مرحلے حکمت عملی وضح کی جائیگی۔