ٹریفک قوانین کیخلاف ورزی پرای ٹکٹنگ کرانے کی تیاریاں

November 7, 2015 1:47 pm0 commentsViews: 15

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈرائیونگ لائسنس کیلئے شہریوں کو ون ونڈو سہولت فراہم کر رہے ہیں،ایس ایس پی ٹریفک ملک مطلوب کے مطابق ٹریفک کی خلاف ورزی پر ای ٹکٹنگ کا سسٹم بھی متعارف کررہی،ای ٹکٹنگ سے پولیس اورعدالتوں کواشتہاریوں کا بھی پتا بھی چلایا جاسکے گا۔

Tags: