اسکول وینز کیخلاف کریک ڈائون جاری

November 7, 2015 1:48 pm0 commentsViews: 22

کراچی(کرائم رپورٹر)کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے اسکول وینز کے خلاف کریک ڈاؤن کاسلسلہ جاری ہے اور جمعہ کے روز ٹریفک پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں59اسکول وینز کے خلاف چالان کئے جن میں اسکول وین میں ناقص سلنڈر لگانے پر1گاڑی کا چالان کیا گیا، اس ہی طرح بغیر اسکول بورڈ کے15گاڑیوں کے چالان کئے ،بغیر ہیلپر کے اسکول وین چلانے پر 20 گاڑیوں کے چالان کئے اور گنجائش سے زیادہ بچوں کو بٹھانے پر 22گاڑیوں کے چالان کئے ۔

Tags: