اسلامی روحانی اجتماع سے آج پروفیسر محمد مقصود الٰہی خطاب وعا فرمائیں گے

November 7, 2015 1:55 pm0 commentsViews: 34

کراچی (پ ر) اسلامی روحانی مشن کے سالانہ تین روزہ اجتماع کے آخری روز 7نومبربروز ہفتہ 2015بعد نماز عشاء ٹنکی گرائونڈ ایف سی ایریا لیاقت آباد نمبر4میںعظیم الشان اجتماع سے اسلامی روحانی مشن کے سربراہ ڈاکٹر پروفیسر محمد مقصود الٰہی خصوصی خطاب ود عا فرمائیں گے اجتماع میں ملک بھر کے علاوہ بیرون ملک سے تبلیغی وفود شرکت کررہے ہیں خواتین کے لئے پردے کا انتظام کیا گیا ہے ۔