فیصل آباد سے لاہور جانیوالی ٹرین کو حادثہ‘ انجن اور بوگی پٹڑی سے اتر گئی

November 7, 2015 1:58 pm0 commentsViews: 42

لاہور( نیوز ڈیسک) آج صبح فیصل آباد سے لاہور جانیوالی بدر ایکسپریس چک جمپرہ اسٹیشن کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی‘ انجمن اور ایک بوگی پٹڑی سے اترگئی‘ ڈرائیو رکے ہنگامی بریک لگایا جس کی وجہ سے ٹرین آہستہ ہوگئی اور بڑے حادثے سے بچ گئی‘ ٹرین کی بوگی اور انجن کو پٹری پر لانے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Tags: