گلبرگ میں نجی ٹی وی چینل کے بیورو چیف کی گاڑی پر فائرنگ
کراچی( اسٹاف رپورٹر) گلبرگ میں نا معلوم ملزمان نے مبینہ طور پر نجی ٹی وی چینل کے بیورو چیف ملک منور کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں وہ خوش قسمتی سے بچ گئے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے گولیوں کے خول ملے نہ ہی گاڑی پر گولی کا کوئی نشان نہیں ہے۔