شیو سینا نے شرمناک شکست کا ذمہ دار مودی کو قرار دے دیا

November 9, 2015 5:13 pm0 commentsViews: 27

ممبئی( یو پی پی) بی جے پی کی انتہا پسند ہندو جماعت شیو سینا نے بہار میں شکست کا تمام تر ذمہ دار وزیر اعظم نریندر مودی کو قرار دیدیا۔ شیو سینا  کے رہنما سنجے راوت نے کہا کہ نتیش کمار ہیروبن کر ابھرے ہیں، لوگوں نے انہیں وزیر اعلیٰ کے طور پر ایک بار پھر قبول کیا ہے۔ مودی کو شکست کی ذمہ داری قبول کرنی چاہئے۔ انتخابی نتائج ملک سژناکے سیاسی مستقبل کیلئے اہم موڑ ثابت ہوں گے۔

Tags: