ایان علی کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کا آغاز 12 نومبر کو ہوگا

November 9, 2015 5:19 pm0 commentsViews: 21

راولپنڈی(  یو پی پی) انسداد اسمگلنگ و کسٹمز کی خصوصی عدالت کے جج رانا آفتاب  احمد خان  ماڈل ایان علی کی 5 لاکھ 6800 یو ایس ڈالر بیرون ملک اسمگلنگ پر کسٹمز  کی جانب سے نئی ایف آئی آر کے اندراج  اور ایان علی پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کا آغاز12 نومبر کو کریں گے۔

Tags: