آفاق احمد آج پریس کانفرنس کریں گے

November 9, 2015 5:20 pm0 commentsViews: 16

کراچی( اسٹاف رپورٹر) مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد آج ( پیر) ڈیفنس میں اپنی رہائش گاہ پر شام4 بجے اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

Tags: