انقلاب ایران کے بعد پہلی خاتون سفیر مقرر

November 9, 2015 5:22 pm0 commentsViews: 24

تہران(  یو پی پی)  ایران نے1979 کے اسلامی انقلاب کے بعد پہلی مرتبہ ایک خاتون سفیر مقرر کر دیا ہے۔ وزیر خارجہ محمد جاوید ظریف نے اتوار کو وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ انجم کو ملائیشیا کیلئے سفیر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ظریف نے تہران میں50 سالہ کیریئر  سفیر کیلئے منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا کہ انجم کو سفیر بنانے  کے فیصلے میں چند منٹ لگے لیکن ان کے جانشیں کے انتخاب میں4 مہینے لگ گئے۔

Tags: