عوام کو گھر فراہم نہ کر سکا تو مونچھیں منڈھوادوں گا، وینز ویلا کے صدر کا دعویٰ

November 9, 2015 5:23 pm0 commentsViews: 23

کراکس( اے پی پی)  وینز ویلا کے صدر نگولس  مادورو، نے کہا کہ اگر ان کی حکومت2015ء کے آخری تک 10 لاکھ لوگوں کو گھر فراہم کرنے کا وعدہ پورا نہ کر سکی تو وہ مونچھیں منڈھوا دیں گے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام سے وعدہ کیا ہے کہ31 دسمبر 2015 ء تک 10 لاکھ بے گھر لوگوں کو رہائش فراہم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ اپنا وعدہ پورا کرنے میں ناکام رہتے ہیں ت اس کی سزا کے طور پر اپنی مونچھیں منڈھوادیں گے۔

Tags: