سالانہ مجلس عزاء آج ہوگی

November 9, 2015 5:24 pm0 commentsViews: 18

کراچی( پ ر) ملت جعفریہ کے جون علی زاہدی کی جانب سے منعقد کی جانے والی سالانہ مجلس عزاء آج بروز پیر ان کی رہائش گاہ مکان نمبر C-9 بلاک7 گلشن اقبال میں ہوگی۔ سوز خوانی علی اکبر نقوی، سلام سید اسد جہاں پیش کریں گے۔ جبکہ مولانا رضا حیدر خطاب فرمائیں گے۔