کراچی کے قبرستانوں میں بھی چائنا کٹنگ کا اسکینڈل سامنے آگیا
کراچی (کرائم رپورٹر) کراچی کے قبرستانوں میں بھی چائنا کٹنگ کا اسکینڈل سامنے آگیا ہے۔ یاسین آباد قبرستان میں ایک ہی قبر دو مردوں کو الاٹ کردی گئی۔ لواحقین کی جانب سے احتجاج پر گورکن اپنا سامان چھوڑ کر فرار ہوگیا۔