بیگم محمد جان جعفری کی قائم کر دہ قدیم سالانہ مجلس عزاء، آج 3 بجے سہ پہر ہوگی

November 10, 2015 4:56 pm0 commentsViews: 23

کراچی( پ ر) بیگم محمد جان جعفری( والد قیصر مسعود جعفری) کی قائم کر دہ قدیم سالانہ مسجد عزاء برائے خواتین آج، 10 نومبر2015ء سہ پہر 3 بجے امام بارگاہ تنظیم المومنین عزیز آباد 4 میں ہوگی۔ جس میں ذاکرہ آل محمد تبسم روبی جعفری خطاب کریں گی۔