کراچی، نیب کی تحقیقات کے بعد ڈ پٹی کمشنر ملیر نے 562ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ منسو خ کر دی

November 10, 2015 5:41 pm0 commentsViews: 19

کرا چی (اسٹاف رپورٹر) نیب کی تحقیقات کے بعد ڈ پٹی کمشنر ملیر نے562ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ منسو خ کر دی ہے آن لائن کو د ستیا ب سر کا ری دستاو یزات کے مطا بق پرویز مشرف کے دور میں د یہہ جو ر یجی ضلع ملیر میں134ایکڑ زمین اس و قت کے ممبر لینڈ یو ٹیلا ئیزیشن خا لد محمود سو مرو نے الا ٹ کی پی پی کی پچھلی حکومت آ ئی تو پہلے اس زمین کی الا ٹمنٹ منسوخ کی پھر29ایکڑ زمین کو گو ٹھ بنا نے کے لئے الا ٹ کی جیسے ہی زمین الاٹ ہو ئی تو لوگوں نے گو ٹھ کے لئے مز ید زمین کا مطا لبہ کیا اس پر ڈ پٹی کمشنر ملیر نے 562 ایکڑ زمین اس گو ٹھ کے لئے الا ٹ کر دی نیب کو جب اس کیس کا علم ہو ا تو تحقیقا ت کا آغا ز کر دیا ڈ پٹی کمشنر ملیر قا ضی جان محمد نے فوری طو ر پر اس زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کر دی اب گو ٹھ کے با شندے سندھ ہا ئی کورٹ سے رجوع کر رہے ہیں لیکن دو سری جانب نیب نے خا لد محمود سو مرو،سبحان میمن اور قا ضی جان محمد کے خلا ف تحقیقات کا آغا ز کر دیا ہے نیب نے پورا ر یکا رڈ بھی طلب کیا ہے جس کے بعد افسران میں کھلبلی مچ گئی ہے۔

Tags: