نواز شریف ایک روزہ دورے پر آج کراچی آرہے ہیں

November 11, 2015 5:41 pm0 commentsViews: 14

کراچی( اسٹاف رپورٹر) وزیر اعظم محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ اس دوران وزیر اعظم اورماڑہ میں پاک بحریہ کی سالانہ جنگی مشقوں سی اسپارک 2015ء کا معائنہ کریں گے۔ جبکہ وزیر اعظم اقلیتی برادری کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے،۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔

Tags: