انوشکا شرما پاکستان کے بیوٹی برانڈ کی ایمبسڈر بن گئیں

November 11, 2015 5:43 pm0 commentsViews: 38

کراچی( نیٹ نیوز) معروف بالی ووڈ اداکارہ  انوشکا شرما پاکستان کی بیوٹی برانڈ  ایمبسیڈر بن گئیں۔ بالوں کی حفاظت دنیا  کے صف اول کے برانڈ پینٹیئن نے بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ برانڈ ایمبیسیڈر  ( سفیر) کی حیثیت سے شراکت داری کی ہے۔ مختلف اسٹائل اور ٹرینڈز کیلئے مشہور خوبصورت اداکارہ برانڈ کے ساتھ اپنے بالوں کی نمائش کیلئے تیار ہیں۔

Tags: