صبح سویرے2خواتین سے لوٹ مار

November 11, 2015 5:49 pm0 commentsViews: 21

کراچی( کرائم رپورٹر) صبح سویرے گارڈن گیٹ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان ایک خاتون کا پرس چھین کر جبکہ کھارادر میں میمن مسجد کے قریب ریٹائرڈ اسکول ٹیچر سے موبائل چھین کر فرار ہوگئے خاتون رابعہ ایک نجی کمپنی میں ڈیوٹی پر جانے کیلئے رکشہ کے انتظار میں گارڈ گیٹ پر کھڑی تھی۔

Tags: