لوگوں کا کہنا ہے۔۔۔۔۔۔ آفاق احمد ایم کیو ایم میں واپس آنا چاہتے ہیں، فاروق ستار

November 11, 2015 6:15 pm0 commentsViews: 20

عامر خان بھی واپس آئے ہیں، متحدہ کے دروازے کسی کے لیے بند نہیں ہیں
پاکستان کو قومی یکجہتی کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے، ٹی وی پروگرام میں بات چیت
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ لوگوں کا کہنا ہے کہ آفاق احمد ایم کیو ایم میں واپس آنا چاہتے ہیں ، عامر خان بھی واپس آئے ہیں، متحدہ کے دروازے کسی کے لیے بند نہیں، نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ عامر کان واپس آئے تو اہم پوزیشن پر سینئر ڈپٹی کنوینر بنایا گیا، اختیار کو نچلی سطح تک منتقل ہونا چاہیے، پاکستان کو قومی یکجہتی کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے۔

Tags: