عدنان سمیع بھارتی شہریت سے محروم پاکستان نے شہریت منسوخ کرنے سے انکار کر دیا

November 12, 2015 7:43 pm0 commentsViews: 15

نئی دہلی( آن لائن) پاکستان نے بھارت میں مقیم گلوکار عدنان سمیع کو ان کے وطن عزیز کے لئے تضحیک آمیز رویے پر شہریت کی منسوخی کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق عدنان سمیع کئی برسوں سے بھارتی شہریت کے حصول کیلئے سر گرداں ہیں لیکن قانونی طور پر اس کیلئے انہیں پاکستانی شہریت سے دستبردار ہونا ہوگا۔

Tags: