جے یو آئی کا گرینڈ قبائلی جرگہ آج ہوگا

November 12, 2015 8:03 pm0 commentsViews: 18

پشاور( یو پی پی) جمعیت علماء اسلام ( ف) کے زیر اہتمام گرینڈ قبائلی جرگہ آج ( جمعرات کو) پشاور میں ہوگا جرگے میں تمام قبائلی ایجنسیوں اور ایف آر اوز سے تعلق رکھنے والے مشیران شریک ہوں گے جبکہ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن خطاب کرینگے۔