چین کا عسکری وفد پاکستان پہنچ گیا

November 12, 2015 8:04 pm0 commentsViews: 29

اسلام آباد( یو پی پی) چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئر مین جنرل فین چانگ لونگ اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ بدھ کو پاکستان پہنچ گئے۔ اپنی آمد کے فوری بعد اسلام آباد ایئر پورٹ پر دئیے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ ان کے دورے کا مقصد دونوںملکوں کی قیادت کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط کرنا ہے اور اسٹریٹجک پارٹنر شپ کو آگے بڑھانا ہے۔

Tags: