کچھی فشر مین جماعت کی کابینہ تین سال کیلئے توڑ دی ہے

November 12, 2015 8:06 pm0 commentsViews: 18

کراچی( پ ر) کچھی فشر مین جماعت کے تاحیات صدر حاجی عبدالرزاق پرار نے جماعت کی موجودہ کابینہ تین سال کیلئے توڑ دی ہے جن میں نائب صدر اصغر شاہ جنرل سیکریٹری اختر شاہ، جوائنٹ سیکریٹری غلام قادر، خزانچی عمران اور تمام ممبران کو فارغ کر دیا گیا اور نئی کابینہ کی تشکیل کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔