کراچی آپریشن سے دہشت گردی میں76 فیصد کمی ہوئی‘ رپورٹ

November 12, 2015 8:12 pm0 commentsViews: 26

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں کراچی آپریشن پر رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شہر میں ٹارگٹ کلنگ 48 فیصد دہشت گردی میں 76 فیصد اور قتل کی وارداتوں میں37 فیصد کمی ہوگئی ہے‘ رپورٹ کے مطابق کراچی آپریشن میں اب تک 1713 قاتل گرفتار‘ 15ہزار 612 ہتھیار برآمد کئے گئے۔

Tags: