ٹوئٹر پر انوشکا شرما کے مداح 60 لاکھ سے زائد ہوگئے

November 12, 2015 8:29 pm0 commentsViews: 25

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد60 لاکھ سے تجاوز کرگئی‘ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابا انوشکا شرما ٹوئٹر پر اپنے مداحوں سے براہ راست چیٹنگ کرتی ہیں‘ انہوں نے ٹوئٹر پر یہ سنگ میل عبور کرنے کا انکشاف کیا۔

Tags: