بلاول بھٹو آج مٹھی جائیں گے

November 12, 2015 8:30 pm0 commentsViews: 16

کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج (جمعرات) کو مٹھی جائیں گے‘ بلاول بھٹو کے ہمراہ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور آصفہ بھٹو بھی ہوں گی جبکہ صوبائی وزیر اطلاعات نثار احمد کھوڑو سمیت دیگر وزراء اور مقامی نمائندے بلاول بھٹو کا مٹھی میں استقبال کریں گے‘ بلاول بھٹو زرداری کی آمد سے قبل مٹھی شہر کو پیپلز پارٹی کے جھنڈوں سجادیا گیا ہے۔

Tags: