وزیراعظم نے پاک بحریہ کی جاری مشقوں کا معائنہ کیا

November 12, 2015 8:31 pm0 commentsViews: 23

کراچی( نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے بدھ کو شمالی بحیرہ عرب میں جاری پاک بحریہ کی مشق سی اسپارک 2015 ء کے دوران پاکستان نیوی فلیٹ کا معائنہ کیا اور متعدد لڑاکا بحری جہازوں اور یونٹس کو مختلف جنگی چالوں کی مشق کرتے ہوئے دیکھا‘ پاک بحریہ کی اہم بحری مشق اسپارک2015 ء کے اختتامی مرحلے میں ہونیوالے اس فلیٹ ریویو کا مقصد پاک بحریہ کی جنگی صلاحیتوں کا بھر پور اظہار تھا۔

Tags: