اسپیکر قومی اسمبلی اور شیخ رشید کے درمیان دلچسپ مکالمہ

November 12, 2015 8:31 pm0 commentsViews: 14

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں اسپیکر قومی اسمبلی اور شیخ رشید کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا‘ بدھ کو قومی اسمبلی میں شیخ رشید نے کہا کہ میں کئی دنوں سے مبارکباد اٹھائے پھررہا ہوں‘ اس کے بعد انہوں نے جب دوسرے موضوع پر بات شروع کی تو اسپیکر ایاز صادق نے برجستہ انداز میں کہا کہ پہلے مبارکباد دے دیں اس پر شیخ رشید احمد نے صرف ’’ مبارک‘‘ کالفظ کہا۔

Tags: