نشے میں دھت بھارتی شہری کی اجیپ پاکستان میں داخل ہوگئی

November 16, 2015 5:20 pm0 commentsViews: 23

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) واہگہ بارڈ پر نشے میں دھت بھارتی شہری کی جیپ پاکستانی گیٹ کو توڑتے ہوئے پاکستان میں داخل ہوگئی جبکہ بھارتی شہری نے جیپ سے جھلانگ لگا دی تھی۔ جس کو بھارتی سیکورٹی فورسز نے حراست میں لے لیا۔ جبکہ پنجاب رینجرز نے جیپ کو تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کر دی۔ بعد ازاں بھارتی حکام کو جیپ حوالے کر دی۔ واقعہ رات3 بجے پیش آیا۔

Tags: