پروفیسر انوار احمد زئی سے گسٹا کا اظہار تشکر

November 16, 2015 5:36 pm0 commentsViews: 16

کراچی( پ ر) گورنمنٹ اسکولز ٹیچرز ایسوسی ایشن ( گسٹا) کراچی کے صدر محمد اسلم، محمد رفیق خان، نرگس خان، نوشینہ یوسف، جاوید یوسف و دیگر نے چیئر مین میٹرک بورڈ پروفیسر انوار احمد زئی کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے طلباء کے مفاد میں جماعت نہم کے امتحانی فارم بغیر لیٹ فیس جمع کرانیکی تاریخ میں30 نومبر 2015ء تک کی توسیع کی ہے۔