جمہوریت بوگس دھندہ ہے‘ ستار ایدھی

November 16, 2015 5:38 pm0 commentsViews: 94

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)معروف سماجی شخصیات عبدالستار ایدھی نے کہا ہے کہ جمہوری ایک بوگس دھندہ ہے‘ پاکستان میں سماجی خدمات کا آغاز سب سے پہلے انہوں نے کیا‘ میڈیا سے گفتگو میں ایدھی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے چاروں صوبوںمیں مجموعی طو رپر ان کے ادارے کی جانب سے350 ایدھی سینٹر‘ بے گھر افراد کیلئے22ایدھی ہومز اور 2200 سے زائد ایمبولینس سروسز فراہم کررہے ہیں افغانستان میں بھی ایدھی کی جانب سے ایمبولینس سروس کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Tags: