ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کی والدہ انتقال کرگئیں

November 16, 2015 5:37 pm0 commentsViews: 28

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کی والدہ انتقال کرگئیں‘ رباب فاطمہ کافی عرصے سے بیمار تھیں۔مرحومہ کی نماز جنازہ انچولی امام بارگاہ میں ادا کی جائیگی۔