کورنگی میں سندھ گورنمنٹ اسپتال پر اینٹی کرپشن کا چھاپہ

November 18, 2015 5:16 pm0 commentsViews: 14

کراچی( اسٹاف رپورٹر) کورنگی میں واقع سرکاری اسپتال پر اینٹی کرپشن حکام نے چھاپہ مار کر ریکارڈ ضبط کر لیا ، تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن نے کورنگی میں واقع سندھ گورنمنٹ اسپتال پر چھاپہ مارا۔ اس دوران اینٹی کرپشن نے اسپتال کے ریکارڈ کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے جبکہ اینٹی کرپشن حکام کی جانب سے کارروائی اسپتال میں بد نظمی کے باعث کی گئی۔

Tags: