آج صبح وزیر خزانہ نے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں اسلامک انڈیکس کا افتتاح کردیا

November 18, 2015 5:28 pm0 commentsViews: 25

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)آج صبح وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اسلامی بینکنگ کے فروغ کے مواقع موجود ہیں۔ اسلامک انڈیکس کے اجراء سے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں مثبت اثرات پڑیں گے۔ ہمیں تمغوں کی ضرورت نہیں‘ پاکستان کی خدمت کررہے ہیں‘ اسحاق ڈار نے کراچی اسٹاک مارکیٹ کی روایتی گھنٹی بجا کر اسلامک انڈیکس کا افتتاح کردیا۔

Tags: