دبئی جانیوالی پی آئی اے کی پرواز کی اسکرین ٹوٹ گئی‘ طیارہ گرائونڈ

November 18, 2015 5:31 pm0 commentsViews: 16

کراچی( نیوز ڈیسک) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن کی اسلام آباد سے بئی جاتے ہوئے طیارے کے کے اسکرین کا Outer Pan پر کریک آجانے کی وجہ سے پرواز کا رخ کراچی ایئر پورٹ کی طرف کردیا جہاں منگل کو پرواز کو کراچی کے جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر بحفاظت اتار لیا گیا۔

Tags: