داعش کو 40 ممالک سے فنڈز فراہم کئے جارہے ہیں‘ روسی صدر

November 18, 2015 5:32 pm0 commentsViews: 23

استنبول( یو پی پی) روسی صدر ولادی میر پیوتن نے انکشاف کیا ہے کہ چالیس ممالک سے انفرادی طورپر داعش کی مالی معاونت کی جاتی ہے‘ جی ٹوئنٹی کے بعض ملکوں سے بھی داعش کو پیسے بھیجے جاتے ہیں۔

Tags: