ذوالفقار مرزا کے جلسے میں شامل2 کارکن کرنٹ لگنے سے ہلاک

November 18, 2015 5:31 pm0 commentsViews: 21

بدین( نیوز ڈیسک) بدین میں پیپلز پارٹی کے منحرف رہنما ذوالفقار مرزا کے جلسے میں کرنٹ لگنے سے 2کارکن جاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے‘ نجی ٹی وی کے مطابق ذوالفقار مرزا کے جلسے میں کرنٹ لگنے سے2کارکن جاں بحق جبکہ2زخمی ہوگئے‘ نجی ٹی وی کے مطابق ذوالفقار مرزا کاجلسہ جاری تھا کہ4 کارکن قریب سے گزرنے والی بجلی کے تار کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگئے‘ انہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جس میں سے2کارکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے

Tags: