2 امریکی طیاروں کو بم کی اطلاع پر ہنگامی طور پر اتار لیا گیا

November 18, 2015 5:42 pm0 commentsViews: 27

نیو یارک( مانیٹرنگ ڈیسک) اج صبح لاس اینجلس سے پرواز کرنیوالے2طیاروں کو واشنگٹن اور کینیڈا میں ہنگامی طور پر اتار لیاگیا‘ سیکورٹی فورسز نے طیاروںکی تلاشی لی‘ تاہم کئی گھنٹوں کی تلاشی کے باوجود کچھ برآمد نہ ہوا‘ دوسری جانب فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس آپریشن کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا‘ پولیس نے مشکوک افراد کی تلاش کیلئے آپریشن شروع کررکھا ہے۔

Tags: