لاہور ایئر پورٹ پر7 کلو سونے کے بسکٹ دبئی سے لانے والا گرفتار

November 18, 2015 5:44 pm0 commentsViews: 32

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح لاہور ایئر پورٹ پر دبئی سے 7 کلو سونے کے بسکٹ لانیوالے پاکستانی کو گرفتار کرلیاگیا‘ ملزم نے سونے کے بسکٹ جسم کے ساتھ باندھے ہوئے تھے‘ ملزم نے بتایا کہ وہ سونے کے بسکٹ زیورات بنانے کیلئے پاکستان لایا تھا کستم حکام نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

Tags: