صدر بننے کے بعد امریکہ میں تمام مساجد بند کرادوں گا، امریکی صدارتی امیدوار کی ہرزہ سرائی

November 19, 2015 3:17 pm0 commentsViews: 23

نیو یارک( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا ووٹ بینک بڑھانے کیلئے مسلمانوں کے خلاف نیا شوشہ چھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ صدر منتخب ہونے کے بعد امریکا میں تمام مساجد بند کرنے کے احکامات جاری کروں گا۔ امریکی نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ صدر منتخب ہونے کے بعد امریکا میں تمام مساجد کرنے کے احکامات جاری کر دوں گا۔

Tags: