سانحہ صفورا کے سہولت کار کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش

November 19, 2015 4:00 pm0 commentsViews: 20

کراچی (این این آئی)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ صفورا کے مبینہ سہولت کار حسین عمر صدیقی کی میڈ یکل رپورٹ سی ایم او نے عدالت میں پیش کردی ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ صفورا کے مبینہ صولت کار حسین عمر صدیقی کی رپورٹ سی ایم او نے پیش کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حسین عمر صدیقی کو جیل میں بی کلاس دی جارہی ہے جبکہ حسین عمرصدیقی کی ٹانگ کو مکمل ٹھیک ہونے میں تین ماہ کا وقت لگ سکتا ہے۔

Tags: