وفاقی وزیر اسحاق ڈار صحافی کے سوال پر غصہ پر قابو نہ رکھ سکے

November 19, 2015 4:00 pm0 commentsViews: 38

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ایک مرتبہ پھر غصہ ہوگئے ۔کراچی میں منعقدہ ایک تقریب کے موقع پر وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے غصہ ہوگئے اور انہوں نے کہا کہ ’’ میں نے بات کرنی ہے یا آپ نے بات کرنی ہے ‘‘ اس سے پہلے بھی بجٹ سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے وہ ایک صحافی پر آگ بگولہ ہوگئے تھے اور یہ تک کہہ گئے تھے کہ ’’اس کو باہر نکالو‘‘۔

Tags: