زین قتل کیس‘ مصطفی کانجو کیبریت کیخلاف فیصلہ لاہور ہائی کورٹ منتقل
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے زین قتل کیس میں مصطفی کانجو کی بریت کیخلاف فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ منتقل کرکے وہاں سماعت کی ہدایت کردی‘ سپریم کورٹ نے مختصر فیصلے میں کہا کہ بریت کیخلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیل منظو رہوچکی ہے جس کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کا انتظار کیا جائے جس کے بعد آئندہ کوئی فیصلہ کیا جائیگا۔