اسٹیٹ بینک ڈپازٹری پالیسی کا اعلان ہفتہ کو کریگا
کراچی( کامرس رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان ڈپازٹری پالیسی کا اعلان ہفتہ21نومبر 2015 ء کو کریگا۔ ترجمان نے بتایا کہ ذری پالیسی کیلئے پریس ریلیز جاری کی جائیگی۔