بلدیاتی انتخابات ‘فریال تالپور ٹھٹھہ میں ڈیرے

November 19, 2015 4:09 pm0 commentsViews: 19

ٹھٹھہ(نیوز ڈیسک) ٹھٹھہ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں سابق صدر آصف علی زرداری کی بہن اور رکن قومی اسمبلی فریال تالپور نے ٹھٹھہ میں ڈیرے جمالئے، خفیہ ملاقاتوں کا سلسلہ کئی روز سے جاری، مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے شیرازی برادران کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے باعث پیپلز پارٹی بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کے لئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سمیت رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی، صوبائی وزیر شرمیلا فاروقی سمیت پیپلز پارٹی کے کئی اہم رہنماؤں ٹھٹھہ میں پڑاؤ ڈالا ہوا ہے۔

Tags: