جمشید دستی بھی ہماری برادری سے ہیں‘ خواجہ سرا کا دعویٰ

November 23, 2015 2:09 pm0 commentsViews: 18

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) ایک خواجہ سرا نے دعویٰ کیا ہے کہ مظفر گڑھ سے آزاد رکن اسمبلی جمشید دستی بھی ان کی برادری سے ہیں‘ وہ مزید سیاستدانوں کے بارے میں نہیں بتاسکتے کیوں کہ انہوں نے گھر بھی جانا ہوتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ وہ ڈگریوں کی تصدیق نہیں کرتے کیوں کہ خود بھی سر سے لے کر پائوں تک جھوٹ ہی ہیں۔ یہ جمشید دستی ہے‘ وہ بھی تو دستی ہی ہے‘ ہمیں پتہ ہے‘ وہ ہماری برادری سے ہیں لیکن ان کی تعلیم نے انہیںچھپایا ہوا ہے۔

Tags: