طاہر القادری کی پاکستان آمد پارٹی رہنمائوں سے مشاورت مکمل

November 23, 2015 3:05 pm0 commentsViews: 28

اسلام آباد( آن لائن) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کی پاکستان آمد کے بارے میں مشاورت مکمل کر لی گئی آئندہ 72 گھنٹوں میں ان کی وطن واپسی کا باضابطہ اعلان متوقع ہے ذرائع نے بتایا کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کو مرکزی مجلس عاملہ نے گرین سگنل دے دیا ہے۔

Tags: