قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

November 23, 2015 3:06 pm0 commentsViews: 21

اسلام آباد( اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس 2 روز کے وقفے کے بعد ( آج ) پیر کی شام چار بجے دوبارہ شروع ہوگا۔ اجلاس میں اہم قومی امور پر اظہار رائے کے ساتھ وقفہ سوالات، توجہ دلائو نوٹسز، قانون سازی کا عمل اور تحریکوں پر بحث بھی کی جائے گی۔

Tags: